اربع عناصر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چار بسائط جو قدیم یونانی حکما کے نزدیک بنیادی طور پر ناقابل تحلیل تھے (وہ یہ ہیں : مٹی، پانی، ہوا، آگ)، امہات سفلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چار بسائط جو قدیم یونانی حکما کے نزدیک بنیادی طور پر ناقابل تحلیل تھے (وہ یہ ہیں : مٹی، پانی، ہوا، آگ)، امہات سفلی۔